خاموشی سے بکھرنا آ گیا ہےہمیں اب خود اجڑنا آ گیا ہےکسی کو بے وفا کہتے نہیں ہمہمیں بھی اب بدلنا آ گیا ہےکسی کی یاد میں روتے نہیں ہمہمیں چپ چاپ جلنا آ گیا ہےگلابوں کو تم اپنے ہی پاس رکھوہمیں کانٹوں پر چلنا آ گیا ہے