کبھی راستے جدا جدا رہے

کبھی راستے جدا جدا رہے
کبھی بہکے بہکے ہم چلے

یونہی کٹ گئی زندگی
یونہی کٹ جائے گی زندگی