بادل کس کا درد

بادل کس کا درد چھپائے پھرتا ہے
اس سے کہو
برس پڑے
میری آنکھیں بھی برس جانے کو
مچل رہی ہیں