مشکل ہوا مجھ کو سانس لیناگریزاں ہوں میں زندگی تیری بساط سےمارا ہے تو نے مجھ کوہر ہر لمحہکبھی خواب بن کر ‘ توکبھی تعبیر بن کرکبھی راستہ بن کر ‘ توکبھی منزل بن کر