تجھ کو بلاتی ہے وفا اب آ خدا کے واسطےہے کونسی میری خطا اب آ خدا کے واسطےکر ٹھیک میرے چاک کو اے صورت مہتاب تواس درد کی تو نہیں دوا اب آ خدا کے واسطے