بات ہوئی ملاقات ہوئی

کل شب جو ملاقات ہوئی
خوابوں میں ان سے بات ہوئی

آنکھوں میں ابھر آیا
وہ چہرہ پھر نظر آیا

سپنوں میں برسات ہوئی
بات ہوئی ملاقات ہوئی