مطلبی دوست

مطلبی دوستوں کے کیا کہنے
موسموں کی طرح بدلتے ہیں

چڑھتے سورج کےہیں پجاری جو
گرمی وقت میں یوں ڈھلتے ہیں