یہ دل تو چاہتا ہے تیری دید کروںتجھے دل سے بہت قریب کروںغموں سے تجھ کو بے خبر میں رکھوںدعا میں ہر پل تجھے یاد رکھوں ستائے جتنا بھی زمانہ مجھےزمانے سے تجھے میں دور رکھوںاے بے خبر خدا اتنا بنائے مجھ کو اچھا کہ اچھا ہو کر تجھے وصول کروں