ہم دوستی کی جنت ہیں

وقت گزرے گا حم بکھر جائیں گے
کون جانے ہم کدھر جائیں گے

ہم دوستی کی جنت ہیں یاد رکھنا
جہاں تنہائی ملی وہاں نظر آئیں گے