خیال تھا میرا

چین تھا وہ قرار تھا میرا 

مجھے ہی چاہے گا خیال تھا میرا 

جسے سمجھتا تھا اپنا میں 

سوچ کا بس خیال تھا میرا 

مرے آنسوں سے ہو گی محبت اسے 

سمجھے گا اپنے آنسو خیال تھا میرا 

میری جدائی میں جلا ے گا چاند بھی اسے 

نہ ہونے سے مرے روے گا خیال تھا میرا

اب تو زندگی ہی جفا کرے مجھ سے 

جی لوں گا بن اس کے خیال تھا میرا 

(راجہ قاسم کیانی)
قاسم کیانی